Habb-e-Atfal

حب اطفال

حب اطفال

For pediatric weakness, indigestion, low grade fever and the disease of teething age.

بچوں کی کمزوری کو زائل کرتی اور ان کی نشو ونما میں معاون ہے ۔ اسہال ، بدہضمی ، ابتدائی بخار اور دانت نکالنے کے زمانہ کی تکالیف میں مفید ہے ۔ صفراء کی کثرت اور گرمی سے پیدا شدہ بچوں کی بے چینی ، گھبراہٹ اور شدتِ پیاس میں نفع بخش ہے۔
یکافح ضعف الاطفال و سوء الہضم والحمیات الخفیفة وأسقام زمن السنن۔

1251,150

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

½-2 pill, age wise, thrice a day, mixed with milk or water.

Packing

25 tablets, 250 tablets