Habb-e-Asgand Khas

حب اسگندخاص

حب اسکند خاص

For gout, arthralgia, backalgia and rheumatic & phlegmatic pains.

ریڑھ کی ہڈی بالخصوص کمر کے مہروں سے نکلنے والے اعصاب و عضلات کے ضعف اور درد کا ازالہ کرتی ہے ۔ علاوہ ازیں وجع المفاصل ( گنٹھیا اور نقرس ) اور بلغمی وریحی دردوں کے لئے نفع بخش ہے ۔ سوء مزاج بلغمی اور کثرت ریاح سے لاحق ہونے والے امراض میں بھی مفید ہے۔
یعالج وجع المفاصل والنقرس األم الظہر والاوجاع الروماتزمیة والبلغمیة۔
Share

1003,250

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

2 tablets after meals.

Packing

25 tablets, 100 tablets, 500 tablets, 1000 tablets