Habb-e-Ambar Momyai

حب عنبر مومیائی

حب عنبر مومیائی

Cerebral, cardiac, hepatic & sexual tonic and stimulant. Also enhances the production of seminal fluid and cures spermaturia & sexual weakness caused by excessive copulation.

جنسی اعضاء کو تقویت اور تحریک دیتی ہے ۔ مادہ تولید کی کمی اور رقت کا ازالہ کرتی ہے۔ ضعف ِاعضائے رئیسہ میں افادیت کی حامل ہے۔ عضلات اور اعصاب کو طاقت دے کر تھکن ، سستی ، بدن کی ٹوٹ پھوٹ اور کمزوری کو زائل کرتی ہے۔ بالخصوص کثرتِ جماع سے پیدا شدہ ضعف کو دور کرتی ہے۔
یقوی الدماغ والکبد والباہ و ینعش الاعضائ الجنسیة و یولد المنی و یزیل رقة المنی والضعف الناتج من کثرة الجماع۔

4201,940

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

1-2 pills in the morning and evening.

Packing

20 tablets, 100 tablets