267

Habb-e-Ambar Momyai Tila Wali

حب عنبر مومیائی طلاء والی

حب عنبر مومیائی طلاء والی

Cerebral, cardiac, hepatic & sexual tonic and stimulant. Also enhances the production of seminal fluid and restores vitalities.

ضعف ِباہ شدید بالخصوص پیرانہ سالی میں نہایت مؤثر ہے ۔ جنسی کمزوری کا ازالہ کرتی ہے ۔ مقوی و محرک ہے ۔ مادہ تولید کو بڑھاتی ہے ۔ا عضائے رئیسہ کی کمزوری کو دور کرتی ہے ۔ ضائع شدہ قوتوں کو بحال کر کے پورے جسم بالخصوص عضلات کو تقویت دیتی اور چستی و نشاط سے بہرہ ور کرتی ہے۔
یقوی الدماغ والقلب والکبد والباہ و ینعش الاعصاب الجنسیة و یولد المنی و یعید القوی الضائعة۔

3801,710

Clear
SKU: N/A Category: Tag:

Additional Information

Direction

1 pill in the morning and evening.

Packing

20 tablets, 100 tablets