An effective remedy for gastric flatulence and its complications, i.e., restlessness, insomnia, cardiac weakness & perplexity and abdominal flatulence, heartburn & dyspepsia.
تبخیر اور اس سے پیدا شدہ بے چینی ، نیند کی کمی ، ضعف قلب اور وساوس میں مفید ہے۔ کثرت تیزابیت اور اس سے لاحق ہونے والی سینے کی جلن اور بدہضمی میں مؤثر ہے۔ جگر کو تقویت دے کر بھوک کو بڑھاتا ہے۔
یزیل بخارات المعدة و یعالج الامراض الناتجة منہا، مثل الاضطراب و قلة النوم و ضعف القلب و کثرة الساوس، و یفید فی نفخ البطن و حرقان الصدر و سوء اہضم۔