Energina

انرجینا

انرجینا

A vitalizing general tonic extracted from herbs, fruits, meats and precious herbal and animal ingredients. It is an excellent source of vitality, vigour, energy and mental & physical strength. It restores lost energy and relieves exhaustion. It can be taken safely by everyone, all the year round.

مختلف اقسام کی جڑی بوٹیوں ، لحمیات اورپھلوں سے تیار کردہ یہ مرکب ، بدن کے لئے حیات افروز خصوصیات کا حامل ہے ۔ قیمتی مؤثر اجزاء پر مشتمل یہ ٹانک اعصاب وارواح اور قویٰ کے لئے معتدل مزاج رکھتا ہے ۔ اس سے جسم میں موجود کئی ایک عناصر مثلاً کیلشیم ، فولاد اورفاسفورس وغیرہ کی کمی کا ازالہ ہوجاتا ہے ۔ اس کے استعمال سے توانائی جسم کے رگ وپے میں سرایت کرکے اسے توانا ومستعد بنادیتی ہے ۔ عمومی کمزوری اور تھکاوٹ کا ازالہ ہوجاتا ہے۔ اس مرکب کو ہر موسم ، جنس اور عمر میں بلا تامل استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مقو عام، مرکب منن الانواع المختلفة للا عشاب والفواکة ولحوم الطیور والحیوانات والاجزاء النباتیة والحیوانیة الثمینة، و ھو یزید فی الحیویة والقوة والنشاط الذہنی والبدنی بازالة ضعف العام والتعب الناشئ من الأشغال الیومیة۔ و یصلح استعمالہ لکل من الرجال والنساء والصبیان فی جمیع المواسم۔

310

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

2 teaspoonful with a cup of milk in the morning and evening. For children 1 teaspoonful.

Packing

240 ml