دواء المسک معتدل سادہ
دواء المسک معتدل سادہ
For cardiac, cerebral & hepatic weakness. Cures hypotension, palpitation, indigestion and after disease weakness.
دل ودماغ اور جگر کو تقویت پہنچاتی ہے ۔ فشارالدم ( بلڈ پریشر) کی کمی میں مفید ہے۔ ضعف ِہضم کا ازالہ کرتی ہے۔ دل کی بڑھی ہوئی دھڑکن کو اعتدال پر لاتی اور گھبراہٹ کو دور کرتی ہے۔ سوداوی خفقان اور مراقی مالیخولیا میں نفع بخش ہے۔ بیماریوں کے بعد کی کمزوری کو قوت میں بدل دیتی ہے۔
یقوی القلب والدماغ والکبد و ینفع فی انحطاط ضغط الدم والخفقان والفزع و یکافح ضعف الہضم والضعف الناتج من أی مرض۔