دواء المسک معتدل باضافہ جواہرات
دواء المسک معتدل باضافة المجوہرات
For cerebral, cardiac & hepatic weakness, palpitation, hypotension and anaemia. Also used as a tonic during old age.
دل ودماغ اور جگر کو فوری تقویت پہنچاتی ہے ۔ فشار الدم (بلڈ پریشر) کی کمی کو جلد اعتدال پر لاتی ہے۔ فعل انہضام کی اصلاح کرکے غذا کو جزو بدن بناتی ہے۔ تقویت ِقلب کے ذریعے اس کی دھڑکن میں کمی یا زیادتی کو متوازن بناتی ہے۔ گھبراہٹ ، سوداوی خفقان اور مراقی مالیخولیا میں مفید ہے۔ بیماریوں کے بعد اور پیرانہ سالی کی کمزوری میں انتہائی نفع بخش ہے۔
یکافح ضعف القلب والدماغ والکبد ویعالج الخفقان و یفید فی فقر الدم ﴿الانیمیا﴾ و یوثر فی ھبوط ضغط الدم و اکثر الاسقام اثناء الشیخوخة۔