338

Dawa-ul-Kurkum Sagheer

دواء الکرکم صغیر

دواء الکرکم صغیر

For hepatic and splenic hypothermia. Also cures hypothermic hepatitis & splenitis, anasarca and gastrointestinal flatulence.

جگر او رتلی کے بڑھ جانے میں مفید ہے۔ سوزش جگر و طحال اور سدہ کبدی کا ازالہ کرتی ہے۔ چہرے کے تہبج( آنکھوں کے نیچے کی سوجن) اور استسقائے لحمی میں نفع بخش ہے ۔ جگر کی کمزوری سے پیدا شدہ خون کی کمی کو دور کرتی ہے۔ نوٹ: یہ دوا سوء مزاج بارد سے پیدا شدہ متذکرہ بالا امراض میں افادیت کی حامل ہے۔
یزیل برودة الکبد ولطحال و یحلل التہابھما و یفید فی التربّل ﴿الاستسقاء العام﴾ و نفخ المعدة والامعاء۔

4006,600

Clear
SKU: N/A Category: Tag:

Additional Information

Direction

5 grams in the morning and evening.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g