Dawa-ul-Kurkum Kabeer

دواء الکرکم کبیر

دواء الکرکم کبیر

For hepatic and splenic hypothermia which cures hypothermic hepatitis & splenitis and removes hepatosplenic embolus. It is used for anasarca, gastrointestinal flatulence and renal and cystic weakness.

جگر اور تلی کی سوزش اور ان کے بڑھ جانے میں مفید ہے۔ ان کے سدّے کھولتی ہے ۔ معدہ و امعاء سے ریاح کو خارج کرتی ہے ۔ ضعف گردہ و مثانہ میں نفع بخش ہے ۔ استسقاء اور چہرے کے تہبج کو زائل کرتی ہے ۔ ضعف جگر سے لاحق ہونے والی خون کی کمی کودور کرتی ہے۔ نوٹ: سوء مزاج بارد سے پیدا شدہ متذکرہ بالا امراض میں یہ دوا افادیت کی حامل ہے۔
یفید فی الامراض الباردة للکبد والطحال و یزیل التہابھما و سدّ تھما و ینفع فی التربل ﴿استسقاء العام﴾ بادرار البول کماأنہ یزیل نفخ المعدة والامعاء و ضعف الکلیة والمثانة۔

9508,490

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

5 grams in the morning and evening.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g