چسٹون
جستون
A useful herbal medicine for all chest diseases, especially, pulmonary weakness, cough, catarrh and tuberculosis.
سینہ کے بیشتر امراض بالخصوص پھیپھڑوں کی کمزوری ، سانس کی تنگی اور کھانسی کا ازالہ کرتا ہے ۔ پھیپھڑوں پر نزلاوی مواد کے گرنے کو روکتا اور غیر طبعی بلغم کو نضج دے کر خارج کرتا ہے ۔ سل ودق کے حملے کی صورت میں پھیپھڑوں کو تقویت بہم پہنچا کر مرض کے خلاف ان کی دفاعی صلاحیت کو پروان چڑھاتا ہے۔ نزلاوی بخار میں نفع بخش ہے ۔
یعالج امراض الصدر خاصة الضعف الرئوی والکحة والزلة و حمی الدق والسل۔