Bukharok

بخاروک

بخاروک

For all kinds of fever. It protects blood, stomach, liver and spleen from high grade temperature and normalizes their function.

معدہ ، جگر ، امعاء اور طحال کی خرابیوں سے لاحق شدہ خلطی بخار کو زائل کرتا ہے ۔ ان اعضاء کو بخار کی حدت اور حمیٰ اجامیہ( ملیریا) کے نتیجے میں لاحق ہونے والے عظم طحال سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی اسی خصوصیت کی بنا پر اسے سوزش جگر کے مریضوں کو بھی بلا تامل استعمال کرایا جاسکتا ہے۔
یفید فی جمیع اقسام الحمی و یحمی الدم والمعدة والکبد والطحال من حدتہا و یصلح فعلیة الاعضاء المذکورة۔

130495

SKU: N/A Categories: , Tag:

Additional information

Direction

1 tablespoon 4 hourly. For children upto 3 years ¼ tablespoon, and upto 12 years ½ tablespoon.

Packing

120 ml, 500 ml