For catarrhal and black bilious secretions of brain, gastric & bowel weakness, chronic catarrh, constipation, chronic cephalgia, vertigo and melancholia.
دماغ کے بلغمی اور سوداوی فضلات کے اخراج میں مفید ہے ۔ ضعفِ معدہ و امعاء میں مستعمل ہے ۔ دائمی نزلے اور قبض میں نفع بخش ہے ۔ نزلاوی سردرد اور سوداوی امراض بالخصوص مالیخولیا کا ازالہ کرتا ہے ۔ دماغی قویٰ کی حفاظت کرتا ہے۔ سر کے چکرانے میں نافع ہے ۔اس کا مسلسل استعمال بالوں کی سیاہی کو قائم رکھتا ہے۔
یخرج الافرازات البلغمیة والسوداویة من الدماغ و یعالج ضعف المعدة والامعاء والنزلیة المزمنة والامساک والصداع المزمن والسدر و الدوار والکآبة۔