اطریفل ملین
اطریفل ملین
For chronic & occasional constipation and its complications, like headache & abdominal pain and gastrointestinal flatulence. Also removes cerebral excreta.
جگر سے فضلات کا تنقیہ کرتا ہے۔ قبض کشا ہے۔ دائمی قبض سے پیدا شدہ پیٹ درد اور نفخ معدہ وامعاء کو زائل کرتا ہے ۔ دماغی فضلات کو خارج کرکے دماغی امراض ، پرانے سردرداور کان کے درد میں مفید ہے۔
یزیل الامساک المزمن والعادی والاسقام الناتجة منہ۔ مثل الم الرأس والبطن و نفخ المعدة والامعاء و یزیل النزلات الدماغیة۔
Share