Atreefal Kishneez

اطریفل کشنیز

اطریفل کشنیز

For cephalgia vertigo, catarrh & optic diseases caused by it, constipation and gastric flatulence.

درد ودورانِ سر کا ازالہ کرتا ہے۔دماغ کا تنقیہ کرتا اور اسے تقویت بہم پہنچاتا ہے۔ نزلہ و زکام اور ان سے پیدا شدہ امراضِ چشم کے لئے نافع ہے۔ قبض سے جنم لینے والے ردی بخارات ( تبخیر ) کا ازالہ کرتا ہے۔ معائے مستقیم کے فضلات کوخارج کرکے بواسیر کے لئے نفع بخش ہے۔

یزیل الصداع و دوار الرأس والنزلة و امرٓض العین النزلاویة والامساک و بخارات المعدة۔

Share

951,470

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

5-10 grams at the bed time.

Packing

50g, 100g, 500g, 1000g