For all kinds of asthma, cough, excessive phlegm and pulmonary weakness.
دمہ کی ایسی کیفیت جب پتلا بلغم خارج نہ ہوسکنے کے باعث تعفن ، تشنج اورسینہ میں دردکے علاوہ شدید کھانسی بھی لاحق ہو اور بلغم کثرت کے باوجود خارج نہ ہورہا ہو تو یہ دوا فائدہ پہنچاتی ہے۔