Asli Ghutti

اصلی گھٹی

اصلی غتی

Protects newborn baby & infant from abdominal, chest & digestive disorders and evacuates the bowels.

نوزائیدہ بچوں کی بہتر نشوونما کے لئے زمانہ قدیم سے مستعمل نہایت مؤثر دوا جو نظام ہضم کی تقویت کے لئے دوسرے سے گیارہویں روز تک پلائی جاتی ہے تاکہ زمانہ جنین کے فضلات کو خارج کیا جاسکے۔ اس سے معدہ، جگر اور آنتوں کو تقویت ملتی ہے۔ قبض اور عفونت زائل ہوتی اور ہوا کا اخراج عمل میں آتا ہے۔ پیٹ کے درد اور ورم کا ازالہ ہوتا ہے۔
یحفظ المولود من امراض البطن والصدر والہضم و یخرج المواد الفاسدة من البطن۔

90

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

For new-born baby: First 15 days ¼ teaspoon, ½ teaspoon up till 2 months and afterwards one teaspoon.

Packing

30 ml, 60 ml