For rheumatism, inflammatory edema caused by pneumonia, pleurisy, hurts’ swelling and neurosclerosis.
اعصاب و عضلات اور اعضائے بدن کے درد، سوزش ، ورم ، کھچاؤ ، متاثرہ جگہ کی جراثیمی عفونت اور ان سے پیداشدہ بے چینی کے ازالہ کے لئے مفید ہے ۔ سینہ اور جوڑوں کی تکالیف کے لئے بالخصوص موثر ہے۔
یکافح وجع المفاصل ﴿الروماتزم﴾ والالتہاب الناتج من ذات الرئة و یعالج ذات الجنب و ورم الضربة والتصلب العصبی۔