Akseer-e-Nazla

اکسیر نزلہ

اکسیر نزلہ

For chronic catarrh and pharyngitis. Also used as an expectorant.

حرارت اور سوزش سے پیدا شدہ دائمی نزلہ اور التہاب حلق کے لئے نفع بخش ہے ۔ بلغم کو خارج اور عضلات صدر کے تناؤ کو ختم کرتی ہے۔نزلہ کے باعث پیدا ہونے والی کمزور ی کو رفع کرتی ہے۔

یعالج النزلة المزمنة والتہاب الحلق کماأنہ یخرج البلغم۔

Share

170800

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

7 grams in the morning and evening.

Packing

50g, 100g, 500g