For pain, specially headache & rheumatism, cold, restlessness and fever.
درد کی مختلف اقسام مثلاً دردِ سر، عضلاتی و اعصابی درد، وجع المفاصل اور نقرس وغیرہ میں مفید ہے ۔ نزلہ ، زکام ، بخار اور ان سے پیداشدہ بے چینی و بے خوابی کا ازالہ کرتی ہے۔
یکافح الألم خاصة ألم الرأس ووجع المفاصل و یعالج النزلة والاضطراب والحمی۔