Acidof

ایسڈوف

ایسدوف

For acidity, peptic & duodenal ulcer and heart-burn.

معدے کی غیر طبعی حرارت اور رطوبت کو اعتدال پر لا کر کثرتِ تیزابیت کا ازالہ کرتی ہے ۔ تیزابیت کی اس زیادتی سے جنم لینے والے عوارض مثلاً فم معدہ کے درد ، سینے کی جلن ، معدہ اور آنتوں کے زخم( السر) ، منہ کے ذائقے کی خرابی اور چھالوں کو روکتی اور ان سے نجات دلاتی ہے ۔ اس کے استعمال سے خرابی معدہ سے پیدا ہونے والی منہ کی بدبو بھی زائل ہوجاتی ہے ۔

یزیل افراط الحموضة المعدیة و قروحة المعدة و حرقن الصدر۔

Share

3652,930

SKU: N/A Category: Tag:

Additional information

Direction

2 tablets one hour before meals.

Packing

100 tablets, 250 tablets, 500 tablets, 1000 tablets